پہلا خطبہ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔ ہم اس پاک ذات کی تعریف کرتے ہیں اور اس سے مدد اور مغفرت چاہتے ہیں۔ اس نے خصوصی طور پر ہمیں اطاعتوں کے موسم سے نوازا جو کہ بڑا خوشگوار راستہ ہے۔ جو اس کی طرف سبقت لے گیا وہ بدلہ دینے والے اللہ کی خوشنودیوں کی بلندی کو پہنچ گیا۔ اے اللہ! تیرے لیے ان نعمتوں پر...
Articles | مضامین
ماہِ رمضان اور زکوۃ کی ادائیگی
پہلا خطبہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جو سننے والا، جاننے والا، نہایت بردبار، عظمت والا ہے۔ جسے چاہتا ہے پاک کر دیتا ہے اور سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔ اس کے فضل و احسان پر اس کی حمد و ثنا بیان کرتا ہوں اور اس کی نعمتوں پر اس کا شکر ادا کرتا ہوں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالی کے...
کیا زیورات پر بھی زکاۃ ہے؟
زکوۃ اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک ہے جو مسلمانوں پر فرض کی گئی ہے تاکہ دولت کی منصفانہ تقسیم ہو اور سماج میں محتاجوں اور ضرورت مندوں کی مدد کی جا سکے۔ زکوۃ نقدی، سونے، چاندی، مالِ تجارت اور زرعی اجناس پر واجب ہوتی ہے۔ ایک عام سوال ہے کہ کیا خواتین کے زیرِ استعمال سونے اور چاندی کے زیورات...
رمضان کی فضیلت
پہلا خطبہ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو بڑا کرم و احسان والا، وسیع انعام و نوازش والا ہے ۔اس نے ماہِ رمضان کا روزہ اپنے مومن بندوں پر فرض کیا۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ ایک اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، اس کا کوئی شریک نہیں ، وہ متقین اور اپنے نیک بندوں کا ولی ہے۔ اس نے محمد ﷺ کی امت کو...
روزے کی مشروعیت میں حکمت
پہلا خطبہ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، ہم اس کی حمد بجا لاتے ہیں، اسی سے مدد مانگتے ہیں اور ہم اپنے نفس کی برائیوں اور اپنے برے اعمال سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں۔ جس شخص کو اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ نہیں کرنے والا اور جسے وہ گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت دینے والا نہیں۔ میں یہ گواہی دیتا ہوں...
وعدہ نبھانے کی اہمیت
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ، الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ، والصلاة والسلام على أشرف المرسلين سيدنا محمد وعلى آله وصحبه ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدين، أما بعد باب الوفاء بالعهد وانجاز الوعد وعدہ پورا کرنا اور عہد نبھانا یہ باب وعدہ پورا کرنے اور عہد نبھانے کے بارے میں ہے۔...
سرزمینِ شام، فضائل و برکات اور رسول اللہ ﷺ کی بشارتیں
8 دسمبر 2024 کو پیش آنے والے انقلاب کے بعد سرزمینِ شام کے بارے میں لوگوں کی دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے۔ اس لئے درج ذیل سطور میں عوام کی آگاہی کے لیے قرآن و حدیث کی روشنی میں سرزمینِ شام کی اہمیت و فضیلت پیش خدمت ہے، تاکہ لوگ اس کی تاریخی، ثقافتی اور دینی اہمیت کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔...
راز کی حفاظت
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ، الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ، والصلاة والسلام على أشرف المرسلين سيدنا محمد وعلى آله وصحبه ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدين، أما بعد الله تعالیٰ کی توفیق سے کتاب الأدب اور حسن اخلاق کے حوالے سے ہمارا سلسلہ جاری ہے۔ ریاض الصالحین میں کتاب الادب کا...
اخلاق اور آداب کا تعارف
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ، الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ، والصلاة والسلام على أشرف المرسلين سيدنا محمد وعلى آله وصحبه ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدين، أما بعد آداب اور اخلاق کسے کہتے ہیں؟ آداب اور اخلاق کی کیا اہمیت ہے؟ آداب اور اخلاق کے کیا فوائد ہیں؟ یہ صرف دینِ اسلام کی...
وہ عبادات جن میں جلدی کرنا قابلِ تعریف ہے
اللہ تعالیٰ نے انسان کو مختلف صفات اور خصوصیات کے ساتھ پیدا کیا ہے جن میں سے ایک صفت جلد بازی بھی ہے، یعنی انسان کی جبلی ساخت میں عجلت کا مادہ رکھا گیا ہے۔ جیسا کہ ارشادِ باری تعالی ہے : خُلِقَ الْإِنسَانُ مِنْ عَجَلٍ ترجمہ: انسان کو عجلت سے پیدا کیا گیا ہے۔ ایک مقام پر اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:...
