- کیا زلزلہ صرف زمین کی حرکت ہے؟
- اِن حادثات میں لوگوں کے لیے کیا نصیحت ہے؟
- قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی۔۔!!
اسی سے متعلقہ
نبی اکرم ﷺ کے نواسے کی وفات اور آپ ﷺ پر آزمائش
دنیا میں الله تعالیٰ نے اپنے بندوں کو جو کچھ بھی دیا وہ اُسی کی ملکیت ہے اور الله تعالیٰ اپنی ملکیت...
LGBTQ اور قومِ لوط علیہ السلام
قومِ لوط کس غیر فطری کام میں ملوث تھی؟ اور انکا انجام کیا ہوا؟ قومِ لوط پر نازل ہونے والے تین...
کیا معراج پر نبی ﷺ نے اللہ تعالی کا دیدار کیا ؟
دنیا میں انسانی آنکھ سے الله رب العالمین کو دیکھنا ممکن نہیں۔ لیکن جنت میں الله رب العالمین کا سب...
کُتے کا جھوٹا برتن مٹی سے پاک کرنے کی Logic کیا ہے؟!!
📌صرف اسی جانور کے جھوٹے کو مٹی سے پاک کرنے کا حکم کیوں ہے؟ 📌پانی بھی تو پاک ہے پھر مٹی سے ہی صفائی...
قربانی کے بعد بھی قربانی کیجیے
پاکستان میں فقر و فاقہ اور بیروزگاری کا سبب!
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔