پیر بچائے گا یا اعمال؟

  • یہودیوں کی وہ کون سی خوش فہمی تھی جس نے انہیں دھوکے میں رکھا؟
  • “فلاں پیر کا مرید بغیر توبہ کے نہیں مرے گا” — کیا یہ نظریہ درست ہے؟
  • وہ کون سا خود ساختہ نظریہ ہے جس نے لوگوں کو عمل سے غافل کر دیا؟
  • یہودیوں کا جنت اور جہنم کے بارے میں کیا تصور تھا؟
  • “کل کی کل دیکھی جائے گی” — یہ جملہ کتنا خطرناک ہے؟
  • کسی شخص کے جنتی یا جہنمی ہونے کا فیصلہ کرنا کیسا عمل ہے؟
  • جنت اور جہنم کا فیصلہ کس اصول کی بنیاد پر ہوتا ہے؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔