چاشت کی کتنی رکعات ہیں؟
اسی سے متعلقہ
کیا ٹی وی دیکھنے سے یا موبائل پر گیم کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
شادی سے پہلے اور شادی کے بعد انتخاب اور ترجیحات | قسط 02
شادی سے پہلے اور شادی کے بعد انتخاب اور ترجیحات | قسط 02
اہلحدیث ہو تو ایسا!
اہلِ حدیث کون ہیں؟ اہلِ حدیث کی سب سے بڑی ذمہ داری کیا ہے؟ اہلِ حدیث میں کون سی خامیاں نہیں ہونی...
سب سے آخری جنتی کون؟
پل صراط کو عبور کرنے والوں کی کیا کیفیت ہوگی؟ جنت میں سب سے آخر میں داخل ہونے والے شخص کا نام کیا...
ریاست مدینہ کا RECORD SYSTEM کیسا تھا؟
کیا اسلام جدید ٹیکنالوجی کے خلاف ہے؟ اسلامی تاریخ کے حوالے سے ہم کس غلط فہمی کا شکار ہیں؟ کیا عہدِ...
ایک ہی مجلس کی تین طلاقیں، تین ہوں گی یا ایک؟
کیا ایک مجلس کی تین طلاقوں کے تین واقع ہونے پر اجماع ہے؟ ایک مجلس میں تین طلاق کے بارے میں علماءِ...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
