- کیا مسلمان کے لیے صرف کلمہ طیبہ پڑھنا کافی ہے؟
- کلمہ طیبہ پڑھنے والوں کی کونسی تین قسمیں ہیں؟
- کونسا ذکر شیطان کی کمر توڑ دیتا ہے؟
اسی سے متعلقہ
کیا موجودہ عیسائیوں اور یہودیوں کا ذبیحہ حلال ہے؟
کیا کفار کے معاشرے میں حلال جانور کا گوشت کھایا جا سکتا ہے؟ عیسائی اور یہودیوں کا ذبیحہ حلال ہونے...
کس جانور کی قربانی سب سے افضل ہے؟
علماء کرام کا ایک موقف یہ ہے کہ سب سے افضل قربانی اونٹ کی ہے ، اس کے بعد گائے اور اس کے بعد...
مزاح کیسے کرنا چاہئے؟
مزاح کیسے کرنا چاہئے؟
کیا جنات کی مختلف اقسام ہیں؟ | قسط 04
کیا جنات کی مختلف اقسام ہیں؟ | قسط 04
پریشان شوہر اور باوفا بیوی
دو الگ ملکوں میں روزے کو کیسے پورا کیا جائے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔