- اسلامی ویڈیوز کے پس منظر میں لگائے جانے والے ترانے اور آوازیں شرعی اعتبار سے جائز ہیں یا نہیں؟
- کیا موسیقی کے آلات کے بغیر منہ سے نکالی گئی آوازیں بھی موسیقی ہی کا حکم رکھتی ہیں؟
- جب جدید سافٹ ویئر کے ذریعے انسانی آواز کو موسیقی جیسا بنا دیا جائے تو شریعت کا اس بارے میں کیا حکم ہے؟
- ہر وقت نعت یا اسلامی ترانے سننے کی عادت کیسی ہے؟
