آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 19|
اسی سے متعلقہ
کیا حدیث قرآن کریم کے خلاف ہوسکتی ہے؟
قرآن و سنت کے حوالے سے مسلمانوں کا اجماعی عقیدہ کیا ہے؟ کیا “حدیث” بھی اللہ تعالیٰ کی...
عورت کی خود مختاری اور مرد کے بغیر زندگی۔!!
خواتین کی خود مختاری کیا ہے؟ کیا کسی معاشرے میں مرد کے بغیر زندگی کا کوئی تصور ہے؟
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 25 قسط 3
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 25 قسط 3
پاکستان امریکہ اور برطانیہ سے بہتر ملک کیسے؟
جب امریکہ اور برطانیہ میں بھی اسلام پر عمل کرنے کی آزادی ہے تو پھر وہاں منتقل ہونے میں کیا قباحت...
بیماری کی حالت میں روزے کا حکم؟
“مشرکینِ مکہ کا شرک کیا تھا؟”
مکہ مکرمہ میں بت پرستی کی ابتداء کیسے ہوئی؟ کیا مشرکینِ مکہ اللہ تعالیٰ کو خالق، رازق اور مالک...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
