- ایک مسلمان کا سوال کیسا ہونا چاہیے؟
- سوالات کے تین درجات کون سے ہیں؟
- کن سوالات سے بچنے کا حکم دیا گیا ہے، اور کیوں؟
- سوال کب ریاکاری اور نمائش بن جاتا ہے؟
- کیا ایک ہی مسئلہ بار بار مختلف علماء سے پوچھنا درست ہے
اسی سے متعلقہ
پل صراط اور اسکے احوال!
پل صراط کہاں قائم ہوگا؟ پل صراط کو عبور کرنے والے کن الفاظ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں گے؟...
ھم جَشن عِید میلاَد النَّبِی کیوں نہیں مناتے؟
کیا امت کے بہترین ادوار میں عید میلاد منائی گئی؟ اس کا آغاز کب ہوا؟ کیا ائمۂ اربعہ سے اس حوالے سے...
گندے پانی کو قابلِ استعمال بنانا جائز ہے یا ناجائز؟
پاکی اور ناپاکی کا بنیادی شرعی اصول کیا ہے؟ پانی کب ناپاک ہو جاتا ہے؟ اگر پانی میں کوئی پاک چیز مل...
نمازوں کو تاخیر سے ادا کرنا اور وہ چیز جو حق کا معیار ہو
عقل ہی معیار ہے تو آخر کس کی؟
📌کیا عقل سے اس بات کی کوئی دلیل ملتی ہے کہ فجر میں دورکعات کیوں ہیں؟ 📌اگر عقل کو معیار مانا جائے تو...
بارگاہ الٰہی میں رسول اکرم ﷺ کی شکایت
بارگاہ الٰہی میں رسول اکرم ﷺ کی شکایت
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
