انسان کی پیدائش کا مقصد کیا ہے؟شیطان نے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کیوں نہیں کیا؟انسان کی زندگی میں میانہ روی کیوں ضروری ہے؟ماحول انسان پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے؟اللہ کے حکم کے سامنے دلیل پیش کرنا کیسا ہے؟
اسی سے متعلقہ
مغفرت کے اسباب
اللہ تعالیٰ نے ہمیں مغفرت کے جو اسباب میسر کیے ہیں وہ کون کون سے ہیں ؟ جاننے کے لیے آڈیو سماعت...
گناہوں سے نجات کا راستہ
دنیا میں آنے والی مصیبتوں، آفات اور پریشانیوں کی اصل اور بنیادی وجہ کیا ہے؟کیا اللہ تعالیٰ اپنے...
ماہِ محرم کی حقیقت
ماہِ محرم کی حقیقت
غزوہ اُحد کی روشنی میں دفاعِ صحابہؓ
نبی اکرم ﷺ نے غزوہ احد سے پہلے کیا خواب دیکھا اور اس کی تعبیر کیا بیان فرمائی؟غزوہ احد میں لڑائی کے...
اللہ کا خوف اور اس سے امید
حضرت آدم علیہ السلام اور شیطان کی غلطی کے بعد ان کے ردِعمل میں بنیادی فرق کیا تھا؟ ایک مومن کی...
پاکستان کی آزادی اور اس کی قدر و منزلت
پاکستان کی آزادی اور اس کی قدر و منزلت
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ شعیب اعظم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
