نبی اکرم ﷺ نے غزوہ احد سے پہلے کیا خواب دیکھا اور اس کی تعبیر کیا بیان فرمائی؟غزوہ احد میں لڑائی کے لیے جگہ کا انتخاب کرتے وقت نبی اکرم ﷺ کی ذاتی رائے کیا تھی اور صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم) کی اکثریت نے کیا مشورہ دیا؟تیر انداز صحابہ نے اپنی جگہ کیوں چھوڑی؟ ان کے ذہن میں کیا تصور تھا جس کی بنیاد پر انہوں نے یہ فیصلہ کیا؟اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کی کس سورت میں اور کن الفاظ کے ساتھ ان صحابہ کی غلطی کو معاف کرنے کا اعلان فرمایا؟ جب نبی اکرم ﷺ کی شہادت کی افواہ پھیلی تو صحابہ کرام نے کس طرح کے دو مختلف ردعمل ظاہر کیے؟ غزوہ احد میں عبداللہ بن ابی اور اس کے ساتھیوں (منافقین) نے کیا کردار ادا کیا اور اس میں اللہ کی کیا حکمت تھی؟
اسی سے متعلقہ
اسلامی تعلیمات میں کھانے پینے کے آداب
اسلام نے کھانے کے کئی آداب سکھائے ہیں۔ انہی میں سے ایک ادب یہ ہے کہ کھانا اجتماعی طور پر کھایا...
اہلِ بیت کون ہیں؟
الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علیٰ رسول اللہ وعلیٰ اٰله و صحبه و ازواجه ومن والاہ وبعد۔ علماء ِکرام...
اللہ تعالیٰ کا دیدار اور اس کا شوق
اللہ تعالیٰ کا دیدار اور اس کا شوق
اللہ تعالیٰ کی نعمتوں پر اُس کا شکر
اگر نعمتیں پیہم ، احسانات پے در پے اور نوازشیں بے شمار ہوں تو یہ ایسی موسلا دھار بارش ہے جس کا...
کتاب العلم من صحیح البخاری
Audios | آڈیوز کتاب العلم من صحیح البخاری Play Episode Pause Episode 1x 00:00 / Subscribe RSS Feed...
دعوت کا منہج کیا ہو؟ Part 1
دعوت کا منہج کیا ہو؟
