دنیا میں آنے والی مصیبتوں، آفات اور پریشانیوں کی اصل اور بنیادی وجہ کیا ہے؟کیا اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر ظلم کرتا ہے یا انسان خود اپنے اوپر ظلم کرتا ہے؟پچھلی قوموں پر عذاب کس وجہ سے نازل ہوئے؟گناہ چھوڑنے کے لیے انسان کا سب سے پہلا قدم کیا ہونا چاہیے؟ کیا انسان کے لیے کسی گناہ کو چھوڑنا ناممکن ہے؟ گناہوں کی دلدل سے نکلنے کے لیے “دعا” کا کیا کردار ہے اور دعا کے لیے کون سے اوقات بہترین ہیں؟ شیطان انسان کو اللہ کی ‘رحمت اور غفاری’ کے حوالے سے کیا دھوکہ دیتا ہے؟ کیا مسلسل گناہ کرتے رہنا اور صرف تسبیحات یا وظائف پڑھ لینا بخشش کے لیے کافی ہے؟
اسی سے متعلقہ
ماہ رمضان کے آخری عشرے کی تیاریاں
پہلا خطبہ: تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں جو ہمیں پے درپے نیکیوں کا موسم عطا کرتا ہےمیں گواہی...
بیعتِ عقبہ اور ہجرتِ مدینہ
بیعتِ عقبہ اولیٰ اور بیعتِ عقبہ ثانیہ میں بنیادی فرق کیا تھا؟عثمان بن طلحہ نے ام سلمہ کے سفرِ ہجرت...
نیک اعمال میں ثابت قدمی:
وہ کون شخص ہے جو قیامت کے دن کامیاب ہوگا، اور کامیابی کے لیے کیا طریقہ کار بیان کیا گیا ہے؟ رمضان...
کھانے پینے کے آداب
ہم جب بھوک محسوس کرتے ہیں، تو اس سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ ہم خودمختار نہیں بلکہ کمزور اور محتاج...
نبی کریم ﷺ کی اطاعت
توحید کے بعد اسلام میں سب سے بنیادی چیز کیا ہے؟نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کیوں ضروری...
دية الاصابة: قاضی شریح کا فیصلہ
امام درامیؒ نے نقل کیا ہے کہ حضرت عمرؓ کے دور میں قاضی شریحؒ سے ایک شخص نے پوچھا: ما دية الاصابة؟...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
