ولی اللہ کون ہے؟
اسی سے متعلقہ
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 06
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 06
آخرت کے دن کے قرآنی دلائل
قرآن مجيد آخرت کو كيسے ثابت كرتا ہے ؟ موت کے بعد کون كون سے مراحل رونما ہونے ہیں؟ اللہ رب العالمین...
ہر قسم کے نقصان اور تکلیف سے 24گھنٹے بچاؤ کا مسنون طریقہ ! قسط 08
ہر قسم کے نقصان اور تکلیف سے 24گھنٹے بچاؤ کا مسنون طریقہ ! قسط 08
امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن اہل بیت میں سے نہیں؟
عربی زبان میں لفظ “اہل” کا اطلاق کس پر ہوتا ہے؟ کیا امھات المؤمنین قرآنی دلائل کی رو سے...
سیز فائر کا خیال اچانک کیوں؟
کیا صرف انڈیا پاکستان کا دشمن ہے؟ پاک بھارت جنگ کو “دو طرفہ مسئلہ” کہنے والوں کو تین دن...
دجال کا ایک دن ایک سال کے برابر! نمازیں کیسے پڑھیں گے؟
دجال کا ایک دن ایک سال کے برابر ہوگا! (حدیث کی وضاحت) یہ ایک دن ایک سال کے برابر کیسے ہوگا؟ اس حدیث...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔