- مصیبت کا عذاب یا آزمائش ہونا کیسے پہچانا جائے؟
- اصل عذاب اور حقیقی موت کیا ہے؟
- آزمائش میں کامیاب اور ناکام انسان کون ہوتا ہے؟
- مصیبت کے وقت مسلمان کا رویہ کیا ہونا چاہیے؟
- کیا ہم واقعی سچے اور مخلص مسلمان ہیں؟
- مصیبت میں عموماً معاشرہ کن طبقات میں بٹ جاتا ہے؟
- اپنی جان خطرے میں ڈال کر بچے کو بچانے والے کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟
- سیلاب میں لبرل طبقہ بھی امداد کرتا ہے یا نہیں؟
- سیلاب کے باوجود ہم کیوں نہیں بدلتے؟
- کیا سیلابی تباہی سے بچنے کا حل صرف ٹیکنالوجی اور ڈیمز ہیں؟
- ہمارا اصل اور بنیادی مسئلہ کیا ہے؟
