- اجتماعی تکبیرات سے کیا مراد ہے؟ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
- کیا بآواز بلند عید گاہ میں تکبیرات پڑھنا درست ہے؟
- عیدگاہ میں ایک شخص کا کھڑے ہو کر تکبیرات پڑھنا کس صورت میں جائز اور کب ناجائز ہے؟
اسی سے متعلقہ
کیا یہود کا فلسطين پر کوئی حق ہے؟
اللہ تعالی کے تمام انبیاء کرام نہ تو یہودی ہیں اور نہ ہی نصرانی بلکہ سب کے سب مسلم انبیاء کرام ہیں...
اللہ رب العالمین کے خزانے
کیا اللہ رب العالمین کے خزانوں میں کمی ہو سکتی ہے؟ اللہ تعالیٰ کے خزانے کب سے اس دنیا و کائنات پر...
موجودہ حالات سے نجات کے لئے تین اہم باتیں
موجودہ حالات سے نجات کے لئے تین اہم باتیں
جرابوں پر مسح کا طریقہ (فقہ حنفی کے مطابق بھی)
شہدائے کربَلا کے وہ نام جو بیان نہیں کیے جاتے!
شہدائے کربلا کے چند مخصوص ناموں کو آخر کیوں چھپایا جاتا ہے؟ ! کربلا کے 72 شہداء میں سیدنا علی اور...
کیا دینی احکامات حکمت سے خالی ہیں؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔
