- پراویڈنٹ فنڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
- اگر حکومت کی طرف سے یہ شرط لازمی ہو کہ پراویڈنٹ فنڈ کے ساتھ سود بھی شامل کیا جائے گا، تو کیا یہ رقم لینا جائز ہے؟
- کیا اس طرح کی صورتحال میں رقم وصول کرنا سودی شرط پر رضامندی تصور کیا جائے گا؟
اسی سے متعلقہ
برائی سے نہ روکنا ایک سنگین جرم!
صرف نیکی کا ہی حکم دیتے رہیں اور برائی سے نہ روکیں؟ جب تک ہم خود پاکباز نہ ہوں تب تک کسی کو گناہ سے...
کیا حرام کمانے والے کی دعوت قبول کرسکتے ہیں؟
جن کی آمدنی حرام ہو، ان سے صلہ رحمی کس حد تک رکھی جائے؟ کیا حرام آمدنی والے سے تحفے تحائف قبول کیے...
جاوید احمد غامدی صاحب حدیث کو کیوں نہیں مانتے؟
کیا جاوید غامدی کے نزدیک حدیث دین کا ماخذ بن سکتی ہے؟ غامدی صاحب کن دلائل یا بنیادوں پر حدیث کو حجت...
کیا سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے خلافت چھینی گئی تھی؟
کیا سیدنا ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہما نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی خلافت غصب کی تھی؟ سیدنا علی رضی...
ستاروں کی تخلیق کے تین مقاصد!؟
اللہ تعالیٰ جب آسمانِ دنیا پر کوئی حکم نازل فرماتا ہے تو شیاطین اسے سننے کی کوشش کیوں کرتے ہیں؟ ان...
انڈیا، پاکستان کا ازلی دشمن!
انڈیا سے دوستی کیوں نہیں ہو سکتی؟ پاکستان سے متعلق انڈیا کیا خواہش رکھتا ہے؟ ہندوؤں نے مسلمانوں پر...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
