- کن حالات یا اسباب کی بنا پر جنگ میں ناکامی کا سامنا ہو سکتا ہے؟ آج کی جنگی صورتحال میں ہمیں کن پہلوؤں کی اصلاح کرنی چاہیے؟
- جنگ میں حقیقی کامیابی و فتح کن اسباب سے حاصل ہوتی ہے؟ کفار پر غلبہ پانے کے لیے کن غلط رویوں کو ترک کرنا ضروری ہے؟
- محض ظاہری طاقت اور وسائل پر بھروسہ کس قوم کی عادت تھی، اور ان کا انجام کیا ہوا؟ جنگ کو کھیل یا تماشہ بنانے خطرناک انجام کیا ہوسکتا ہے؟
- جنگ حنین میں کثرت تعداد کے باوجود مسلمان ابتدائی طور پر کیوں پسپا ہوئے؟جنگ چھڑنے کی صورت میں ایک مسلمان کا طرز عمل کیا ہونا چاہیے؟