- ناجائز ریاست اسرائیل کے جنگلوں میں لگی عبرتناک آگ نے تقریباً 5,928 مربع ایکڑ کے احاطے کو خاکستر کردیا ہے، الحمدللہ!
- آگ پر قابو پانے کے لیے کئی ممالک سے امداد طلب!
- کل تک اہلِ غزہ کے لیے زمین تنگ کرنے والے، آج محفوظ پناہ کی تلاش میں ہیں!
- کل تک غزہ کی بستیوں کو جلا کر راکھ کرنے والے، آج اپنی بستیوں کو شعلوں کی لپیٹ میں دیکھ رہے ہیں!
- کل تک فلسطینیوں کی بے بسی پر ہنسنے والے، آج خود بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں!
- بحیثیتِ مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ ظلم کبھی باقی نہیں رہتا۔ ظالموں کا انجام بالآخر رسوائی، ہلاکت اور مکمل بربادی ہوتا ہے!
- ناجائز ریاست اسرائیل کا بھی انجام یہی ہوگا۔ ان شاء اللہ!