کیا ہر کسی کو سننا چاہیے؟

  • اسلامی ممالک میں “فتنہ الحاد”(Atheism) ایک فیشن یا حقیقت؟
  • ملحدین سے متاثر ہونے والوں کی کیا حقیقت ہے؟
  • کیا پاکستان میں بھی الحاد (Atheism) کا فتنہ موجود ہے؟
  • “Family gathering” کے کیا فوائد ہیں؟
  • “Family gathering” کے نہ ہونے سے کیا مسائل جنم لے رہے ہیں؟
  • انسان گمراہ کب ہوتا ہے؟
  • غیر مستند لوگوں کو سننے کے کیا نقصانات ہیں؟
  • کیا ہر کسی کو سننے کا شوق قابل تعریف ہے؟
  • سوشل میڈیا کی موجودہ دور میں کیا مثال ہے؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی