- نبی ﷺ نے 63 سال کی عمر میں کتنے اونٹوں کی قربانی فرمائی؟
- نبی ﷺ نے کتنے اونٹ اپنے ہاتھ مبارک سے نحر فرمائے ؟
- اگر خود چھری پھیرنے کی طاقت نہ ہو تو کیا کریں؟
اسی سے متعلقہ
رمضان ہو تو ایسا!
امت کی مصروف ترین شخصیت، نبی کریم ﷺ کا رمضان میں خاص عمل کیا تھا؟ سلف صالحین رمضان میں کس عبادت کی...
نبی ﷺ چچا ابو طالب کی کفالت میں قسط-15
نبی ﷺ چچا ابو طالب کی کفالت میں قسط-15
شان علم أحاديث اور اقوال سلف كى روشنى ميں۔
فرشتے طالبِ علم کے لیے جن راہوں پر وہ چلتا ہے وہاں اپنے پر بچھا دیتے ہیں جس سے اللہ تعالی بھلائی کا...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت ۔ حقیقت کیا ہے؟
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت 12 ربیع الاول نہیں ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...
کیا حدیث قرآن کریم کے خلاف ہوسکتی ہے؟
قرآن و سنت کے حوالے سے مسلمانوں کا اجماعی عقیدہ کیا ہے؟ کیا “حدیث” بھی اللہ تعالیٰ کی...
مقبوضہ ارضِ فلسطین اور ناجائز یہودی ریاست
بلاد شام صہیونی تحریک یہودی ریاست کا قیام موجودہ حالات کا پس منظر، اور ہماری ذمہ داری مسئلہ فلسطین...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
