تکمیل کتاب الرقاق
اسی سے متعلقہ
21 | 22 | 23رجب کی دعا، کیا تقدیر بدل جائے گی؟
خواتین تعلیم سے دور کیوں؟ ذمہ دار کون؟
دینی اور دنیاوی تعلیم کی تفریق کا تصور کہاں سے آیا؟ اس تصور سے معاشرے کو کیا نقصان پہنچا؟ بیٹیوں کو...
حاجی نمازی ہو کر بھی جھوٹ، گالی، حرام کمائی، دھوکہ اور نشہ
کون سے پلاٹ پر زکوٰۃ ہے؟
کون سے پلاٹ پر زکوٰۃ ہے؟
ایک دن کشمیر کا، باقی دن پاکستان کے!
سال میں ایک دن یوم یکجہتی کشمیر منانا کیسا ہے؟ یوم یکجہتی کشمیر منانے سے کیا فوائد حاصل ہو رہے ہیں؟...
پاک بھارت دشمنی! اسلام اور کفر کی جنگ؟
پاک بھارت جنگ کیا زمینی تنازعہ ہے؟ پہلی اسلامی ریاست مدینہ اور پاکستان کا آپس میں کیا تعلق ہے؟...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
