- اللہ تعالیٰ ہر رات آسمانِ دنیا پر کس وقت نزول فرماتا ہے؟
- نزول فرمانے کے بعد اللہ تعالٰی کیا فرماتا ہے؟
- رات کے آخری تہائی حصے کی ایسی عظیم فضیلت جس سے ہم غافل ہیں!
- اللہ تعالیٰ کی صفتِ نزول سے متعلق ہمارا کیا عقیدہ ہو؟
- شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی طرف منسوب ایک جھوٹا قصہ!
اسی سے متعلقہ
تکافل(اسلامک انشورنس) کی شرعی حیثیت؟
تکافل کیا ہے؟ کیا یہ انشورنس کی اسلامی صورت ہے؟ کیا تکافل اور انشورنس میں کوئی فرق ہے؟ کیا مروجہ...
کلمہ توحید کی فضیلت
اللہ کے رسول ﷺ کے فرمان کے مطابق جس شخص کی موت کلمہ توحید یعنی لا الٰہ الا اللہ پر ہو ۔ اور اُسے...
کیا انسانیت سب سے بڑا مذہب ہے؟
کیا “انسانیت” بھی کوئی مذہب ہے؟ کیا اسلام ہی حقیقی دینِ انسانیت نہیں ہے؟ کیا اسلام سے...
علامہ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ ایک عبقری شخصیت!
علامہ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ کون تھے؟ علامہ صاحب کی علمی قابلیت کو دیکھ کر شیخ عبداللہ ناصر...
دعا مانگتے وقت یہ غلطی نہ کریں!
اللہ تعالی سے دعا کیسے مانگیں؟ دعا میں کن دو باتوں کا خیال رکھا جائے؟ مروجہ اجتماعی دعا کی وہ صورت...
دجال کے مخالفین میں بنو تمیم کیوں ہونگے؟
کیا قبیلہ بنو تمیم اس وقت دنیا میں موجود ہے؟ دجّال کے مخالفیں میں قبیلہ بنو تمیم کا ذکر بطور خاص...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
