- دین اور مذہب میں کیا فرق ہے؟ کیا مذہب صرف چند عقائد اور رسوم و رواج کا نام ہے؟
- کیا آج مسلمان مذہب پر تو عمل کر رہے ہیں، لیکن دین پر نہیں؟
- دین کو صرف نظامِ حکومت قرار دینے کے دعوے کی حقیقت کیا ہے؟
اسی سے متعلقہ
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 13 قسط 1
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 13 قسط 1
نبی کریم ﷺ کا سفرِ معراج اور جدید سائنس
[4:29 AM, 1/15/2026] aqdasvohra: نبی کریم ﷺ کو سفرِ معراج کیسے کروایا گیا؟ کیا سفرِ معراج سائنس کے...
کیا آپ کے بچے بھی موبائل استعمال کرتے ہیں؟
اسلامی عقیدے کی معرفت کیوں ضروری ہے؟ہمارے بچوں کے عقائد کیسے خراب کیے جارہے ہیں؟موجودہ دور میں دین...
پاکستان میں طلاق کی شرح میں اضافہ کیوں؟
فکر آخرت
قبر پرستی! تعظیم یا شرک؟
قبر پرستی کرنا صالحین کی تعظیم ہے یا شرک؟ قبر سے متعلق چھ شرعی احکام قبر پر کن اعمال کو سر انجام...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
