- کیا یاجوج و ماجوج روسی، چائینی یا منگولی ہیں؟
- ان کا حلیہ کیا بیان ہوا ہے؟
- یہ کتنی طاقتور مخلوق ہوگی؟
- یہ دنیا میں کس طرح تباہی مچائیں گے؟
- یاجوج و ماجوج کے بارے میں وہ کیا باتیں ہیں جو خلافِ حقیقت ہیں؟
- یہ قوم کب سے آباد ہے اور ان کی تعداد کیا ہے؟
- کیا موجودہ دور میں اس قوم کو دریافت کیا جاسکتا ہے؟