- کیا واقعی حدیث سے کوئی عقیدہ اور عمل ثابت نہیں ہوتا؟
- کیا ایمان کے تمام اصول صرف قرآن سے لیے گئے ہیں؟
- کیا ایسے عقائد بھی ہیں جو صرف احادیث میں بیان ہوئے ہیں؟
- وہ کون سا عقیدہ ہے جس سے ہر مسلمان آخرت میں رحمت کی امید رکھتا ہے، لیکن قرآن میں اس کا ذکر نہیں؟
- کیا قرآن میں نبی ﷺ کے معجزات کا ذکر آتا ہے؟
- کون سے اجماعی عقائد صرف احادیث سے ثابت ہیں؟
- غامدی صاحب کا یہ نظریہ کہ حدیث سے عمل ثابت نہیں ہوتا — ان کے اپنے اصول کے خلاف کیسے ہے؟
- جانوروں کے حلال و حرام ہونے پر غامدی صاحب کی منطق اتنی عجیب اور عقل کے خلاف کیوں ہے؟
- سیدنا ابو درداءؓ کا وہ قول کیا ہے جو اہلِ اسلام کے لیے فخر کا باعث ہے؟
