اسلام اُس سچی محبت کی تاکید کرتا ہے جو چند دنوں میں محدود اور چند تحفوں کی محتاج نہ ہو بلکہ ہمیشہ کے لئے ہو اور صرف جسمانی نہ ہو بلکہ روح کی بھی تسکین ہو اور پاکیزہ ہو۔
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا،بعد ازاں آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں تعلیم حاصل کرتے رہے، اب دین کی نشر و اشاعت کے حوالے سے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔