استاد سے گفتگو کے آداب


📌اپنے سے بڑوں اور خاص کر اساتذہ سے گفتگو میں کن آداب کا خیال رکھنا چاہیئے؟

📌اپنے اُستاد کی رائے سے اختلاف ہونے کی صورت میں کس طرح کا ردِ عمل ہونا چاہیئے؟

📌 علماء اور سلف صالحین نے استاد سے گفتگو کے کن آداب اور طور طریقوں کا ذکر کیا؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی