قرآن کریم جو حکم دے اس کا ماننا فرض ہے بالکل اسی طرح حدیث میں ہمارے لیے جو حکم موجود ہو اسے بھی اپنانا ضروری ہے ، اور تارک گناہ گار ہوگا اور منکر کافر ہوگا اب بعض لوگوں نے حدیث چھورنے کے چور دروازے کھولے ہیں جنہیں جاننا بہت ضروری ہے ۔