فرقہ جماعۃ المسلمین جو اپنے علاوہ سب کو کافر سمجھتا ہے ، تکفیری عقائد و نظریات کا حامل فرقہ ہے ، اس تقریر میں اس فرقے کے عقائد و نظریات کو واضح انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
Audios | آڈیوز فتنوں کی پہچان اور ان سے بچاؤ کا اسلامی حل Play Episode Pause Episode 1x 00:00 /...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ سید طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ
آپ کاشمار مسلک اہل حدیث کے مشہور علماء میں ہوتاہے۔میدانِ مناظرہ کے ذریعے مسلک حقہ کی خوب ترویج کی اور بڑی تعداد کو اللہ تعالیٰ نے آپ کے ذریعے قبول حق کی توفیق عطا فرمائی ۔ آمین