جس طرح عبادت میں اللہ تعالیٰ کا کوئی شریک نہیں ہوسکتا اسی طرح اطاعت میں رسول اللہ ﷺ کا کوئی شریک نہیں ہوسکتا ، اس لیے صرف اور صرف نبی کریم کی پیروی کی جائے گی آُپ کی ہی اطاعت و فرمانبرادی کا ہمیں حکم دیا گیا ہے ۔
دورہ علمی ’’احیاء منہج سلف صالحین ‘‘سلسلہ نمبر5 (کتاب الفتن من صحیح البخاری) فروری8 اور9 کو منعقد...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
محدث العصرپروفیسر عبد اللہ بہاولپوری رحمہ اللہ
پروفیسر عبداللہ بہاولپوری کا شمار پاکستان میں اپنے دور کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ نے علی گڑھ یونیورسٹی سے گریجویٹ کیا ،بعد ازاں جامعہ پنجاب سے ایم اے اسلامیات کیا، ، عربی ، انگریزی، اردو زبانوں کے ماہر تھے ،ایک عرصہ ایس ای کالج بہاولپور میں لیکچرار رہے۔آپ بہترین خطیب اور معروف مصنف تھے۔