اسی سے متعلقہ
انجینئر علی مرزا سے آخر اشو کیا ہے؟
نبی کریم ﷺ کتنے پانی سے وضو اور غسل فرماتے؟
سفینہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم ایک مد پانی سے وضو اور ایک صاع پانی سے...
بیس تروایح پر اجماع ہے؟
کیا نبی ﷺ نے تراویح باجماعت ادا فرمائی، اور کتنی رکعات پڑھائیں؟ بیس رکعات تراویح پر اجماع کا دعوی...
کیا اھل حدیث وسیلہ کے منکر ہیں؟
شیعہ سنی اتحاد کب ممکن؟
اہلِ سنت اور اہلِ تشیع کے درمیان اصل اختلاف کیا ہے؟ شیعہ سنی اتحاد کی کوششوں کا نتیجہ کیا نکلا؟ یہ...
جنات کی تخلیق کس چیز سے کی گئی ہے؟ | قسط 02
جنات کی تخلیق کس چیز سے کی گئی ہے؟ | قسط 02
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
