- اہلِ سنت اور اہلِ تشیع کے درمیان اصل اختلاف کیا ہے؟
- شیعہ سنی اتحاد کی کوششوں کا نتیجہ کیا نکلا؟
- یہ اختلاف کس نے شروع کیا اور کیسے وجود میں آیا؟
- صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں اہلِ تشیع کا عقیدہ کیا ہے؟
- دونوں کے نزدیک دین کے بنیادی مصادر کیا ہیں؟
- امام مہدی علیہ السلام کے بارے میں دونوں مکاتبِ فکر کا عقیدہ کیا ہے؟
- نئے مسائل کا شرعی حل دونوں مکاتبِ فکر کس بنیاد پر پیش کرتے ہیں؟
