اسی سے متعلقہ
ایمان کی صحیح کیفیت
ایمان کی صحیح کیفیت
سیدنا ابوبکر صدیق و سیدنا علی مرتضیٰ سمیت خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم کا آپس میں تعلق
سیدنا ابوبکر صدیق و سیدنا علی مرتضیٰ سمیت خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم کا آپس میں تعلق
علم غیب
علم غیب کس کے پاس ہے؟ اور آسمان و زمین اور اس کے مابین موجود ہر چیز کا علم نیز آنے والے واقعات کا...
ماہِ محرّم اور رافضی شیعہ !
یہ ایک حقیقت ہے کہ ماہِ محرّم کا مسلمانوں کی تاریخ سے گہرا تعلّق ہے اور مسلمانوں کی تاریخ میں اس...
کیا کسی چیز میں نحوست ہوسکتی ہے؟
کیا کسی چیز میں نحوست ہوسکتی ہے؟
اسلام اور دیگر مذاہب کا تقابل
اسلام اور دیگر مذاہب کا تقابل
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔