موجودہ حالات میں ہم کیا کریں؟ ہر طرف فتنے، غارت گری، فحاشی و عریانی، کہیں لبرل ازم کے نعرے تو کہیں قومیت و علاقائیت کی عصبیت۔۔۔ ان سب حالات میں دینِ اسلام ہماری کیا رہنمائی کرتا ہے؟
islamfort.com علمی دورہ: کتاب الفتن من صحیح البخاری قسط 1 (حصہ 1) Play Episode Pause Episode 1x...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ داؤد محمود حفظہ اللہ
آپ جامعہ ابی بکر کراچی کے رئیس و بانی اور ان دنوں جامعہ معھد البیان کراچی کے شیخ ہیں، الشیخ داؤدمحمود صاحب حفظہ اللہ ایک ایسی علمی شخصیت ہیں ، جو بلند پایہ خطیب ، مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ مدرس بھی ہیں۔ سینکڑوں طالبان علم آپ سے استفادہ و کسب علم کا شرف حاصل کرچکے ہیں، تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔