مسلمان یا کافر؟ | درس حدیث | اسلام فورٹ جو شخص کسی مومن پر لعنت کرتا ہے گویا کہ اس نے اس کو قتل کر دیا
اسی سے متعلقہ
حجاب اور لبرل
کرونا وائرس اللہ کا انتقام؟
کرونا وائرس اللہ کا انتقام؟
ایزی پیسہ میں 1000 روپے رکھنے پر 50 منٹ دیتے ہیں ، یہ 50 منٹ کال کرکے استعمال کرنا کیسا ہے ۔
مایوس عوام آخر کرے تو کیا کرے؟
کیا اب بھی ہم پاکستان میں ہی زندگی گزاریں جہاں بدامنی، ظلم، ٹیکسز اور کسی قسم کی کوئی سہولیات میسر...
نبی کریم ﷺ کے بھائی
نبی کریم ﷺ کے بھائی
نئے سال کے جشن کے حوالے سے اسلامی نکتہ نظر
نئے سال کا جشن مذہبی تہوار نہیں، تو پھر اس کے منانے میں حرج کیا ہے؟ نئے سال کا جشن منانے میں اسلام...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔