نبی کریم ﷺ کے بھائی
اسی سے متعلقہ
فہم قرآن سورۃ محمد (آیت نمبر31-40)
اہلحدیث ہو تو ایسا!
اہلِ حدیث کون ہیں؟ اہلِ حدیث کی سب سے بڑی ذمہ داری کیا ہے؟ اہلِ حدیث میں کون سی خامیاں نہیں ہونی...
صیہونیت کے بانی کا (اولین مقصد) اور مسلمانوں کا موجودہ مقصد
صیھونی تنظیم کے بانی ہرزل نے محض 44 سال کی عمر میں دنیا بھر کے یہودیوں کو ایک منظم انداز میں جمع...
آخرت کے دن کے عقلی دلائل
موت کے دن کے سچے ہونے کے مختلف عقلی دلائل انسان کی تخلیق اور اس میں اللہ تعالیٰ کی نشانیاں کیا...
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 05 قسط 02
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 05 قسط 02
تاریخ ولادت کی تحقیق اور مشہور واقعات کی حیثیت؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
