اسی سے متعلقہ
کیا شادی 18 سال سے پہلے کرنا جرم ہے؟
📌کیا 18سال کی عمر سے پہلے ہونے والا نکاح ناجائز ہوگا؟ 📌کیا بالغ ہونے کے لئے عمر کی کوئی حد ہے؟ 📌کیا...
کیا معراج پر نبی ﷺ نے اللہ تعالی کا دیدار کیا ؟
دنیا میں انسانی آنکھ سے الله رب العالمین کو دیکھنا ممکن نہیں۔ لیکن جنت میں الله رب العالمین کا سب...
غیب کا علم الله اور اُس کے رسول کو؟ “یا صرف الله کو؟
دنیا میں سب سے اعلیٰ چیز حدیث کا علم ہے جسے انسان حاصل کرتا ہے
پریشانیوں سے نجات کا آسان وظیفہ
حمراء الاسد کے مقام پر پیش آنے والا واقعہ کیا تھا؟کفار نے مسلمانوں کو کیا دھمکی دی، اور اس کا مقصد...
▪ موت کے بعد
آخرت پر ایمان لانا ایمان کے بنیادی ارکان میں سے ایک رکن ہے۔ قرآن مجید میں کم وبیش 115 مرتبہ آخرت کا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔