اسی سے متعلقہ
سورۃ الاخلاص کی تلاوت اور اِس کی فضیلت
صرف زبان سے کلمہ توحید کا اقرار کافی نہیں۔
گھریلو معاملات میں غصہ کا استعمال کب اور کیسے ؟
شادی میں تاخیر۔۔۔اولاد کی غلطیوں کا ذمہ دار کون؟!!
اگر خاندان میں رواج نہیں تو کیا بچوں کی شادی نہیں ہوگی؟ کیا والدین بھی بچوں کی شادی میں رکاوٹ بن...
نزولِ عیسیٰ علیہ السلام اور اس کی برکتیں
مُتون یاد کرنااورعلمِ حدیث کوسیکھنا
✒متون یاد کرنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ ✒ اُستاد کے سامنے کتاب کس طرح پڑھیں؟ ✒علمِ حدیث کی اہم ترین...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔