- “شیطان انسان کو گمراہ کرنے کے لیے کس درجے کی محنت کرتا ہے؟
- شیطان کے انسان کے چاروں طرف سے آنے کا کیا مطلب ہے؟
- شیطان چاروں سمت سے انسان کو گمراہ کرتا ہے لیکن اوپر سے نہیں — اس کی کیا حکمت ہے؟
- شیطان کی ہر سازش کو ناکام کیسے بنائیں؟”
اسی سے متعلقہ
گناہوں سے نجات کیسے پائیں؟
ابلیس نے سیدنا آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیوں کیا؟ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی دو بنیادی...
قرآن کن لوگوں کو جنت میں جانے سے روکے گا؟
کتنے بد نصیب ہونگے وہ کہ جنہیں کل قیامت کے دن قرآن جنت میں جانے سے روکے گا
“کرپٹو کرنسی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟”
کرپٹو کرنسی کے حوالے سے علما کی اکثریت کا موقف کیا ہے؟ کرپٹو کرنسی کو ناجائز قرار دینے والوں کے...
کیا غریبوں کی مدد صرف انسانیت کے نام پر؟
“شبِ معراج منانا عبادت ہے یا بدعت؟”
کیا سفرِ معراج 27 رجب کو ہوا؟ کیا شبِ معراج منانا بدعت ہے؟ شبِ معراج کی تاریخ میں علماء کا اختلاف...
بری تقدیر پر ایمان لانے سے کیا مراد ہے؟
اچھی اور بری تقدیر سے کیا مراد ہے؟ کیا تقدیر محض بری ہوسکتی ہے؟ اس مسئلے کو کیسے سمجھیں؟ کیا شر کی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
