اسی سے متعلقہ
مال اور اولاد نعمت بھی اور عذاب بھی ۔۔۔
موجودہ سیاسی صورتِ حال پر اہلِ ایمان کو نصیحت۔
رمضان المبارک کا مہینہ اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر عمل کیا ہونا چاہیئے۔؟!! سیاست کے چکر...
کورٹ میرج کی شرعی حیثیت کیا ہے؟!!
📌کیا ولی کے بغیر نکاح ہوسکتا ہے؟ 📌اگر لڑکا لڑکی راضی ہوں تو کورٹ کے نکاح میں حرج کیا ہے؟ 📌کورٹ میرج...
توحید کی اہمیت اور فضائل
پشاور دھماکہ اور اسلام کے تقاضے۔۔!
مسجد اور نمازیوں پر حملہ کیا اسلامی تعلیمات ہیں؟ کسی کلمہ پڑھنے والے کو قتل کرنے والے کا...
نزولِ عیسیٰ علیہ السلام اور اس کی برکتیں
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔