- کیا اسلام نے حکومت کا کوئی تصور دیا ہے؟
- کیا کسی امیر/ قائد کا ہونا ضروری ہے؟
اسی سے متعلقہ
انسانی زندگی میں حدیثِ نبوی ﷺ کی اہمیت
حدیث کسے کہتے ہیں؟ کیا سابقہ انبیاء علیھم السلام کی باتیں بھی اپنی قوم کے لیے قابلِ حجت تھیں؟ نبی ﷺ...
فتنوں کے آنے کی اہم وجہ
اللہ تعالی کے وہ 2 نام جو صرف سورۃ الاخلاص میں آئے ہیں
الله تعالیٰ کے نام اُس کی اُن صفات کا مظہر ہیں جو صرف اُسی کے لیے خاص ہیں۔ الله تعالیٰ کے دو...
سیرت النبی ﷺ ورکشاپ! قسط-2
سیرت النبی ﷺ ورکشاپ! قسط-2
کیا گیارہویں کے دلائل قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟
عورت کی خود مختاری اور مرد کے بغیر زندگی۔!!
خواتین کی خود مختاری کیا ہے؟ کیا کسی معاشرے میں مرد کے بغیر زندگی کا کوئی تصور ہے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔