- سیدنا موسیٰ اور سیدنا آدم (علیھما السلام) کے درمیان کس موضوع پر علمی مباحثہ ہوا؟
- سیدنا آدم علیہ السلام کی بیان کردہ کونسی حجت سیدنا موسیٰ علیہ السلام پر غالب آئی؟
- کیا گناہوں پر تقدیر کو دلیل بناسکتے ہیں؟
- گناہوں پر تقدیر کو دلیل بنانا کب جائز ہے؟
اسی سے متعلقہ
عذاب قبر کی سب سے بڑی وجہ
📌 پیشاب کے قطروں سے نہ بچنے والے کی سزا کیا ہے؟ 📌کیا عذاب قبر برحق ہے؟ 📌غیبت اور بہتان میں کیا فرق...
یزید کو خلیفہ نامزد کرنے پر سیدنا امیر معاویہؓ کو ہدفِ تنقید بنانے والوں کی حقیقت
کیا سیدنا امیر معاویہ ؓ نے اپنے بیٹے کو خلیفہ نامزد کرکے اسلام کی تاریخ بدل ڈالی تھی!؟ جن کے نزدیک...
بینائی کا لوٹ آنا ایک معجزہ
رب کی رضامندی کی سات نشانیاں
سات نشانیاں آپ کو بتاتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہے۔ اعمال کی قبولیت کے لیے رضائے...
پاکستان امریکہ اور برطانیہ سے بہتر ملک کیسے؟
جب امریکہ اور برطانیہ میں بھی اسلام پر عمل کرنے کی آزادی ہے تو پھر وہاں منتقل ہونے میں کیا قباحت...
رمضان میں شیطان قید ہے تو پھر انسان گناہوں میں کیوں مبتلا ہوتا ہے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔