مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے جانے والے شخص کے لیے کیا ضمانت ہے؟گھر میں داخل ہوتے وقت اہل خانہ کو سلام کہنے والے شخص کے لیے کیا ضمانت ہے؟اللہ کی راہ میں (مثلاً علم حاصل کرنے یا جہاد کے لیے) گھر سے نکلنے والے شخص کے لیے کیا ضمانت ہے؟: جماعت کی نماز کے لیے کب کھڑا ہونا چاہیے؟ حدیث کی رو سے صحیح طریقہ کیا ہے؟
اسی سے متعلقہ
موجودہ دور میں مصائب اور پریشانیوں کے اسباب اور ان کا حل
انسان کی زندگی میں آنے والی تکالیف اور آزمائشوں کی اصل حقیقت کیا ہے؟دورِ حاضر میں لوگ پریشانیوں کے...
ابراہیم علیہ السلام کی کامیابی کا راز
وَإِذِ ٱبْتَلَىٰٓ إِبْرَٰهِـۧمَ رَبُّهُۥ بِكَلِمَـٰتٍۢ فَأَتَمَّهُنَّ ۖ اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم...
نصیحت کی اہمیت اور یاددہانی کی ضرورت
انسان کی فطرت میں بھول جانا شامل ہے، اسی لیے اسے بار بار نصیحت اور یاددہانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہی...
غسل کو واجب کرنے والی چیزیں اور غسل کا طریقہ
غسل کو واجب کرنے والی چیزیں اور غسل کا طریقہ
علم کیا ہے؟
علم کیا ہے؟
نوجوانوں کی ذمہ داریاں
نوجوانوں کی ذمہ داریاں
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ حافظ محمد شریف حفظہ اللہ
آپ کاشمار پاکستان کے ممتاز علماء دین میں ہوتا ہے ، آپ پاکستان سے دینی تعلیم مکمل کرنے کے بعد سعودی عرب چلے گئے اور وہاں جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے گریجویٹ کیا اور پاکستان واپس آکر علمی ، و دینی خدمات کا سلسلہ شروع کردیا ، آپ کچھ عرصہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی ، پھر جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں مدرس رہے ، بعد ازاں آپ نے مرکز التربیۃ کی بنیاد رکھی جہاں فارغ التحصیل علماء کے مزید علمی رسوخ کے لیے تین سالہ تخصص کا سلسلہ شروع کیا جوکہ تاحال جاری ہے ، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے قائم و دائم رکھے اور وہ ادارہ یونہی اپنی روشنیاں بکھیرتا رہے۔
