انسان کی زندگی میں آنے والی تکالیف اور آزمائشوں کی اصل حقیقت کیا ہے؟دورِ حاضر میں لوگ پریشانیوں کے ظاہری اسباب تو تلاش کرتے ہیں، لیکن کن اسباب کو نظر انداز کر دیتے ہیں؟کیا مال و اسباب کی کمی اصل مصیبت ہے یا مال سے “برکت” کا اٹھ جانا اصل پریشانی ہے؟کائنات میں سب سے پہلا گناہ کون سا تھا؟ موجودہ دور میں سوشل میڈیا کا بے جا استعمال اور دکھاوا کس طرح معاشرے میں حسد اور نظرِ بد کو بڑھا رہا ہے؟جب انسان پر مصیبت آئے تو سب سے پہلا قدم کیا ہونا چاہیے؟
اسی سے متعلقہ
بیت اللہ ! اتحاد امت کی علامت
پہلا خطبہ: تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، جس نے ہمیں ہدایت دی، اور کعبہ کو مسلمانوں کے لئے قبلہ...
مسلمانوں پرمصیبتیں اور تقدیر الہی پر ایمان
پہلا خطبہ: تمام تعریفیں اللہ تعالی ہی کے لیے ہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بلند و برتر ذات اللہ رب...
دینِ اسلام نے عورت کو کیا مقام دیا ہے
دورِ جاہلیت میں بیٹی کی پیدائش پر معاشرے اور باپ کا کیا ردعمل ہوتا تھا اور وہ کیا ظالمانہ قدم...
معرفتِ الٰہی اور اُس کے تقاضے
پہلا خطبہ: یقیناً تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، ہم اسکی تعریف بیان کرتے ہیں، اسی سے مدد...
غزوہ خندق اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی استقامت اور حکمت عملی
اس غزوے کے دوران مسلمانوں کو کن کٹھن حالات کا سامنا کرنا پڑا؟ یہودی قبیلے “بنو قریظہ”...
جنت کی طلب، شوق و رغبت
جنت کی طلب، شوق و رغبت
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
