نبی کریمﷺ نے ‘اچھی اور بری صحبت’ کو کن دو مثالوں سے واضح فرمایا ہے؟حضرت یوسف علیہ السلام نے عیش و عشرت کے مقابلے میں جیل جانے کو کیوں ترجیح دی؟ قدیم دور اور دورِ حاضر کے ‘ماحول اور صحبت’ میں کیا بڑا فرق پیدا ہو چکا ہے؟نسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے” اس فرمانِ نبویﷺ کا کیا مطلب ہے؟قرآن مجید کی سورۃ الکہف کی آیت نمبر 28 میں اللہ تعالیٰ نے اپنے نبیﷺ کو کیا حکم دیا ہے؟ہر انسان کے دل پر پیش کیے جانے والے فتنوں کا انجام کیا ہوتا ہے؟انسانی دل اور فتنوں کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ ابو طالب اور یہودی لڑکے کے واقعات میں صحبت کا کیا فرق نظر آتا ہے؟
اسی سے متعلقہ
ابراہیم علیہ السلام کی کامیابی کا راز
وَإِذِ ٱبْتَلَىٰٓ إِبْرَٰهِـۧمَ رَبُّهُۥ بِكَلِمَـٰتٍۢ فَأَتَمَّهُنَّ ۖ اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم...
جنت و جہنم کا مشاہدہ
اللہ تعالیٰ نے جنت کو ایمان والوں کے لیے نعمتوں سے بھرا،اور جہنم کی آگ کو بھڑکایا یہاں تک کہ وہ...
راز کی حفاظت
حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کے شوہر کی وفات کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کا نکاح حضرت عثمان رضی...
اسلام: مکمل ضابطہ حیات
اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جو قرآن و سنت کی روشنی میں ہمیں زندگی کے ہر پہلو کی رہنمائی فراہم...
صفت رحمت اور صفت رحمٰن میں کیا فرق ہے
اللہ تعالیٰ کے دو عظیم نام الرحمن اور الرحیم، دونوں رحمت کی صفات پر دلالت کرتے ہیں۔ سورة فاتحہ اور...
گناہوں کے نقصانات
گناہ انسان کو اللہ کی ناراضگی میں مبتلا کرتے ہیں اور اس کے احکام کی خلاف ورزی کے سبب روحانی نقصان...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
