حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ دوسرے خلیفہ راشد، عادل اور حق و باطل میں فرق کرنے والے “فاروق” تھے۔ نبی کریم ﷺ کی دعا سے اسلام لائے، جس سے دین کو تقویت ملی۔ آپ کی رائے وحی کے مطابق ہوتی، اور شیطان بھی آپ سے راہ بدل لیتا تھا۔ خلافت میں عدل و انصاف کی مثالیں قائم کیں، اور فجر کی نماز میں شہید ہوئے، نبی کریم ﷺ نے آپ کو شہداء میں شمار فرمایا۔
اسی سے متعلقہ
نیکیوں پر پابندی ہی در اصل کامیابی ہے
نیکیوں پر پابندی ہی در اصل کامیابی ہے
ھم و حزن اور مستقبل کا خوف
اللہ کے نبی ﷺ اکثر اللہ تعالیٰ سے مختلف شرور و فتن سے پناہ مانگا کرتے تھے، اور ان میں سے ایک دعا یہ...
گناہوں کی بخشش کیلئے استغفار کا طریقہ کار
گناہوں کی بخشش کیلئے استغفار کا طریقہ کار
اہل ایمان کی صفات
اہل ایمان کی صفات
مومن کا معاملہ – اللہ کی خاص قدر دانی
قال رسول الله ﷺ:“عَجَبًا لِأَمْرِ الْمُؤْمِنِ، إِنَّ أَمْرَهُ كُلَّهُ...
کھانے پینے کے آداب
ہم جب بھوک محسوس کرتے ہیں، تو اس سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ ہم خودمختار نہیں بلکہ کمزور اور محتاج...
