انسان کی پیدائش کا مقصد کیا ہے؟شیطان نے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کیوں نہیں کیا؟انسان کی زندگی میں میانہ روی کیوں ضروری ہے؟ماحول انسان پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے؟اللہ کے حکم کے سامنے دلیل پیش کرنا کیسا ہے؟
اسی سے متعلقہ
حقوقُ العباد میں پہلا حق دار کون ؟
حقوق العباد میں سب سے پہلا اور اہم ترین حق والدین کا حق ہے۔اللہ تعالیٰ نے انسان کی فطرت میں یہ بات...
اسلامی اخلاق و آداب سورۃ الحجرات کے تناظر میں
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کیسے تھے؟سورۃ الحجرات کو کس دوسرے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور...
نیت کا کام اور نیت کی جگہ
نیت کا بنیادی کام کیا ہے؟ نیت کن دو اہم چیزوں میں فرق کرتی ہے؟ نیت کا محل (جگہ) کیا ہے؟حج اور عمرہ...
موجودہ حالات میں سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی سیرت بطورِ اسوہ
موجودہ حالات میں سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی سیرت بطورِ اسوہ
سچائی قرآن و حدیث کی روشنی میں
حضرت انس بن نضر رضی اللہ عنہ غزوہ بدر میں شریک نہ ہو سکے، جس کا انہیں بہت افسوس تھا۔ انہوں نے عہد...
پنےمحبوب نبیﷺ کو پہچانئیے !
(تذکرہ جمال و خصالِ نبوتﷺ) صحیح بخاری شریف اور ’’شمائلِ ترمذی‘‘ سے ماخوذصحیح احادیث کی روشنی میں)...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ شعیب اعظم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
