پنےمحبوب نبیﷺ کو پہچانئیے !

(تذکرہ جمال و خصالِ نبوتﷺ)

صحیح بخاری شریف اور ’’شمائلِ ترمذی‘‘ سے ماخوذصحیح احادیث کی روشنی میں) مقرر:فضیلۃ الشیخ محدّث العصر علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کلاس:4 مورخہ10 فروری 2019بروز اتوار، بعد نمازِ عصرتا بعد نمازعشاء Part-1 حصہ اول (بعد نمازِ عصرتا مغرب)

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔