اسی سے متعلقہ
فحاشی میں ڈوبتی نسل۔۔۔اور ٹک ٹاک کلچر
ہم روبہ زوال ہوتے جارہے ہیں۔جبکہ دنیا بھر کے لوگوں نےانٹر نیٹ اور ٹیکنالوجی کے مثبت استعمال سے...
نازیبا اور غیر اخلاقی لیک ویڈیوز
لیک ویڈیوز پر بحیثیتِ مسلمان ہمارا کیا رویہ ہونا چاہیے؟ لوگوں کے عیوب کو ظاہر کرنے والوں کا انجام...
ہم جنس پرستی نظامِ فطرت کے خلاف بغاوت!
نسلِ انسانی کے تسلسل، تحفظ اور بقاء کا فطرتی نظام کیا ہے؟ ہم جنس پرستی کی تباہ کاریاں کن صورتوں میں...
کرسمس کی مبارک باد دینے میں حرج کیا ہے؟
غیر مسلم بھی تو مسلمانوں کو عید، بقرعید کی مبارکباد دیتے ہیں تو مسلمان اُنہیں “کرسمس”...
تعلیمی ادارے میں شیطانی پارٹی کا انعقاد
آج کل دنیا بھر میں مغربی ثقافت اور معاشرتی رجحانات نے تیزی سے پھیلنا شروع کر دیا ہے، جس کے تحت...
نئے سال کا جشن منانا کیسا ہے؟
نئے سال کی آمد پر خوشی منانے کے پیچھے کیا Logic ہے؟ سالِ نو کا جشن منانا کیوں ناجائز ہے؟ غیر مسلموں...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔