- اللہ تعالیٰ جب آسمانِ دنیا پر کوئی حکم نازل فرماتا ہے تو شیاطین اسے سننے کی کوشش کیوں کرتے ہیں؟ ان کا انجام کیا ہوتا ہے؟
- نجومی اور کاہن لوگوں کو غیب کی خبریں کیسے بتاتے ہیں اور انہیں کس طرح بے وقوف بناتے ہیں؟
- پہلے زمانے میں لوگ راستے کیسے معلوم کرتے تھے؟