وقار اور سکینت کیوں ضروری ہے ؟

وقار اور سکینت کیوں ضروری ہے ؟

وقار: سنجیدگی اور متانت کا نام ہے۔ ہر وقت ہنسی مذاق کرنا نہ صرف اپنی شخصیت کی وقعت کم کرتا ہے بلکہ دوسروں کے لیے بھی باعثِ تکلیف ہو سکتا ہے۔

سکینت: دل کا اطمینان اور ٹھہراؤ ہے جو انسان کے رویے اور گفتار میں نرمی اور بردباری پیدا کرتا ہے۔ یہ خوبی پرسکون اور باوقار شخصیت کی علامت ہے۔
ہمیں چاہیے کہ مزید اس کو سمجھے ۔۔۔۔

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ مصعب بن ابرار حفظہ اللہ